Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ٹیلنٹ پروموٹنگ لیگ سیزن ون کا شاندار اختتام، ہمبوہیل الیون نے سنسنی خیز فائنل جیت لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ٹیلنٹ پروموٹنگ لیگ سیزن ون کا شاندار اختتام، ہمبوہیل الیون نے سنسنی خیز فائنل جیت لیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
11 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: یونین کونسل ججیال کے گاؤں مدن میں ٹیلنٹ پروموٹنگ لیگ سیزن ون کا فائنل شاندار طریقے سے منعقد ہوا، جس میں ہمبوہیل الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سرفراز چھوٹو کی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

لیگ میں علاقہ بھر سے ٹیموں نے شرکت کی اور نوجوان کھلاڑیوں نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میچ میں سنسنی خیز لمحے دیکھنے کو ملے اور شائقین کرکٹ نے خوب لطف اٹھایا۔

تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جن میں ملک اشفاق (سابق چیئرمین یوسی ججیال)، ملک ضمیر حسین (ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مری)، ملک آصف (چیف آرگنائزر گیسٹ ہاؤسز اسلام آباد)، ملک شاہد عارف (سینئر چیئرمین گیسٹ ہاؤسز اسلام آباد)، ملک عرفان (وائس چیئرمین گیسٹ ہاؤسز اسلام آباد)، بلال ملک (نائب صدر گیسٹ ہاؤسز اسلام آباد)، چوہدری سفیر، چوہدری نعیم لیاقت (ججیال)، مرزا عدنان (سیری گھنیال)، چوہدری عابد (گھنومیرا)، ٹھیکیدار محمد الیاس (نکہ چوہدریاں)، میاں مبشر (دینہ)، اور ایڈووکیٹ نوازش علی شامل تھے۔

مہمانوں کی آمد پر گراؤنڈ میں شاندار استقبال کیا گیا۔ پھولوں کے ہار پہنائے گئے، نوٹ اور پھول نچھاور کیے گئے جبکہ شائقین کی بڑی تعداد نے گراؤنڈ میں موجود رہ کر میچ کو چار چاند لگا دیے۔

انتظامیہ کی جانب سے شدید گرمی کے باوجود بہترین انتظامات کیے گئے۔ فائنل کے بعد کامیاب ٹیموں میں مہمان خصوصی نے انعامات تقسیم کیے اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ انتظامیہ نے تمام مہمانوں اور شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کے انعقاد کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ ایونٹ نہ صرف نوجوانوں کے لیے ایک مثبت تفریحی موقع ثابت ہوا بلکہ علاقائی ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
53%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

19 اگست, 2024

جعفر ایکسپریس پر حملہ گھناؤنی سازش، پاکستان کی سلامتی کے اداروں نے ملک کو بڑے نقصان سے بچایا، سید خلیل حسین کاظمی

16 مارچ, 2025

ریلوے مسافر اب بغیر پیسوں کے سفر کر سکیں گے

4 اکتوبر, 2024

یومیہ 2ہزار ہنرمند پاکستانیوں کےبہتر روزگار کیلئے ملک سے باہر جانے کا انکشاف

22 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں