Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو ضروری وسائل مہیا کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو ضروری وسائل مہیا کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو ضروری وسائل مہیا کریں گے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ادارے ہمہ وقت تیار ہوں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حسن احسن، اسسٹنٹ کمشنر کوارڈینیشن حافظ زنیر یونس، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے، پولیس، ضلع کونسل، میونسپل کمیٹی،محکمہ صحت، آر ٹی اے اتھارٹی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ڈی او ریسکیو نے اجلاس کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کے قیام کے مقصد اور اب تک کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈی سی جہلم محمد میثم عباس نے کہاکہ دینہ اور سوہاوہ میں ریسکیو کی سروسز کو مزید فعال بنانے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔ اجلاس کو گزشتہ سال کے دوران ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائیوں سے آگاہ کیا گیا۔

ڈی سی جہلم میثم عباس نے ضلع میں ہونے والے حادثات اور ان سے حفاظتی اقدامات بارے تفصیلات حاصل کیں اور جی ٹی روڈ پر بڑھتے ہوئے حادثات کی روک تھام کیلئے مستقل پلان بنانے کی ہدایت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے علاقہ چکوہا میں ڈاکو غریب محنت کش کی جمع پونجی لوٹ کر فرار

16 اکتوبر, 2023

جہلم میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، پولیس اور انتظامیہ خاموش

17 فروری, 2024

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جہلم میں 5 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ پکڑ لیا

7 مارچ, 2025

جہلم: شاندار چوک کے فٹ پاتھوں پر دکانداروں کا قبضہ، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے

29 ستمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں