Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے شہری کی زمین ہتھیانے پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے شہری کی زمین ہتھیانے پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق رفاقت محمود ولد طارق محمود ساکن بائی لوڈن (مڑیالہ) تحصیل و ضلع جہلم نے اینٹی کرپشن راولپنڈی درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ عمران امتیاز ولد امتیاز مہدی ساکن داراپور تحصیل و ضلع جہلم سے 1 کنال رقبہ 31 دسمبر 2009 انتقال نمبر408 مورخہ 31 دسمبر2009 منظور ہوا جبکہ مذکورہ انتقال پر عملدرآمد اور زائد حدود فروختگی منجانب بائعہ عمران امتیاز نہ ہوا۔

متاثرہ شہری نے بتایا کہ بائعہ عمران امتیاز کھیوٹ نمبر21 میں صرف 1 مرلے کا مالک تھا جبکہ عمران امتیاز نے ہمرا ساز باز تحصیلدار، سب رجسٹرار، ریونیو آفیسر، حلقہ گرداور اور پٹواری حلقہ داراپور سے ملی بھگت کرکے سائل کے بیٹے سے رقم ہتھیالی جبکہ رقبہ تعدادی 19 مرلے زائد حصہ فروخت کردیا تھا جبکہ وہ اراضی کا مالک ہی نہ تھا کیونکہ مذکورہ انتقال جملہ افسران کی ملی بھگت سے درج ہوا تھا۔

اس کی انکوائری ڈی جی آئی اینٹی کرپشن چکوال قاضی احمد سہیل نے بھی کی ۔جنہوں نے بعد از انکوائری ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کئے، اس طرح اینٹی کرپشن نےP,A 5/2/47 ، 471/PP،420/468 کے تحت مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نہر اپر جہلم میں کار گرنے کا واقعہ، جہلم کی معصوم عنابیہ کی لاش 8 روز بعد رسول بیراج سے مل گئی

22 مئی, 2025

ڈیول کیرج وے کی تعمیر میں تاخیر، پنڈدادنخان کا علاقہ بھیلوال جھیل میں تبدیل، اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

5 ستمبر, 2024

حلقہ این اے 61 کو مثالی حلقہ بنائیں گے، چوہدری فرخ الطاف

14 جنوری, 2024

نئے ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی جہلم شہر میں ٹریفک بلاک جیسے مسائل ختم

26 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں