Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا: غفلت کی وجہ سے ایڈز کا ممکنہ شکار مریضوں نے اسپتال پر مقدمہ دائر کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا: غفلت کی وجہ سے ایڈز کا ممکنہ شکار مریضوں نے اسپتال پر مقدمہ دائر کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوریگون: امریکا میں مریضوں نے ایک اسپتال پر مقدمہ دائر کردیا جب انہیں پتہ چلا کہ انہیں ممکنہ طور پر اسپتال میں داخلے کے دوران مختلف بیماریاں لگی ہوں گی جن میں ایڈز بھی شامل ہے۔

ریاست اوریگون کے ایک اسپتال کے ہزاروں مریضوں کو اس مہینے کے شروع میں نوٹس موصول ہوئے جس میں بتایا گیا کہ اسپتال کے ایک سابق اینستھیزیولوجسٹ کی لاپرواہی کی وجہ سے انہیں مختلف بیماریوں کا خطرہ ہے۔

نوٹس موصول ہونے کے بعد مریضوں نے اوریگون اینستھیزیولوجی ایسوسی ایشن کے خلاف غفلت برتے جانے پر عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔

عدالتی دستاویزات کے مطابق، اس کیس میں مدعی کلاکاما کاؤنٹی کے چار مریض ہیں جنہوں نے مارچ 2022 اور فروری 2024 کے درمیان پروویڈنس ولیمیٹ فالس میڈیکل سینٹر میں سرجری کے دوران اینستھیزیا حاصل کیا۔

اوریگون ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق 11 جولائی کو  تقریباً 2,400 مریضوں کو مطلع کرنا شروع کیا گیا۔ اوریگون ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق مریضوں کو ہیپاٹائٹس بی اور سی اور ہیومن امیونو وائرس (HIV)  جیسے انفیکشن کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

ہزاروں مریضوں کو نوٹس موصول ہوئے جس میں بتایا گیا کہ اسپتال کے سابق اینستھیزیولوجسٹ کی لاپرواہی کی وجہ سے انہیں مختلف بیماریوں کا خطرہ ہے

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم کے زیر اہتمام یوم انسداد ڈینگی منایا گیا

14 جون, 2024

زیادہ کھانے کی بیماری سالوں تک برقرار رہ سکتی ہے

29 مئی, 2024

کھانا کھانے کے بعد کیا کچھ نہیں کرنا چاہیے؟

18 جنوری, 2024

انسانی جسم میں موجود مادہ جو عمر بڑھا سکتا ہے!

7 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں