Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب کی جہلم میں پولیس کے غازیوں سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب کی جہلم میں پولیس کے غازیوں سے ملاقات

عامر کیانی
عامر کیانی
13 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب احسان اللہ چوہان نے ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس کے غازیوں سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوران ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ اور دیگر افسران موجود تھے۔

اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب نے غازی پولیس افسران سے بات چیت کی اورمسائل دریافت کیے۔

اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب نے کمانڈ اینڈ کنٹرول، پولیس لائینز، ایم ٹی سیکشن، تھانہ سٹی، تھانہ دینہ، ڈی ایس پی سٹی آفس، پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم، پولیس خدمت مرکز، پولیس تحفظ سینٹر اور میثاق سنٹر کا دورہ کیا اور کہا کہ فرض کی راہ میں بہادری کی مثال قائم کرنے والے افسران وجوانوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں جن کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے۔

جن کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے،
اے آئی جی کمپلینٹس پنجاب احسان اللہ چوہان کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تھانہ جات اور دفاتر کی ورکنگ کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت pic.twitter.com/e6DhR1IXq6

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) December 13, 2023


اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب احسان اللہ چوہان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تھانہ جات اور دفاتر کی ورکنگ کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تھانہ جات اور دفاتر کی ورکنگ کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ماہ مئی 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 8 گینگز سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار

6 جون, 2026

شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

9 ستمبر, 2024

جہلم: ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

16 جنوری, 2025

جہلم میں غیر معیاری آئس کریم اور مشروبات کی بھرمار، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں