Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن 2024: بلال اظہر کیانی کا راجہ اویس خالد کے ہمراہ سوہاوہ بازار کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن 2024: بلال اظہر کیانی کا راجہ اویس خالد کے ہمراہ سوہاوہ بازار کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: حلقہ این اے 60 جہلم ون سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال اظہر کیانی نے سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد کے ہمراہ سوہاوہ بازار کا دورہ کیا،بازار میں تاجروں نے ان کا شاندار استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور اور ہار پہنائے۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن کے تمام پرانے ساتھی اور نئے شامل ہونے والے تمام افراد بلال اظہر کیانی کے ہمراہ تھے۔

بلال اظہر کیانی نے تاجروں سے کہا کہ 8 فروری کو ہمارا ساتھ دیں، ہم مل کر سوہاوہ کے لیے جو ممکن ہو سکا ضرور کریں گے۔ تمام ووٹرز سے یہی درخواست ہے کہ نشان شیر آپ کو یاد رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اس وقت کئی مقامات پر نہیں پہنچ پاؤں گا، سب سے مل پانا ناممکن ہے، میرا پہلا الیکشن ہے، آپ کے ووٹ سے کامیاب ہونے کے بعد آپ سے ضرور ملاقات بھی ہوگی۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ آپ کے مسائل بھی سنے جائیں گے اور انہیں یقینی طور پر حل کرنے کی بھرپور کوشش بھی کی جائے گی، فی الوقت میرے پیغام کو ہی میری حاضری جان کر آپ میرا ساتھ دیں، میں شکر گزار ہوں گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
69%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی کیلئے رمضان سہولت بازار فعال کر دیے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 فروری, 2025

جہلم: جادہ چوک اور دینہ میں غیر قانونی ویگن اڈے قائم، انتظامیہ خاموش

29 ستمبر, 2025

دینہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی

10 اگست, 2026

جہلم میں معمولی رنجش پر 28 سالہ نوجوان قتل

5 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں