Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: رات کی تاریکی میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، فراز چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: رات کی تاریکی میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، فراز چوہدری

محمد شہباز بٹ
محمد شہباز بٹ
9 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: فراز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام نے ووٹ کی طاقت سے ظلم کا بدلہ لیا، رات کی تاریکی میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ نواز شریف ،مریم نواز،ذخواجہ آصف،حنیف عباسی ،علیم خان ،عون چوہدری،حمزہ شہباز ،چوہدری سالک حسین سمیت بڑے بڑے برج ہل گئے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے سابق جنرل سیکرٹری فراز چوہدری نے جہلم اپڈیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جاتی عمرہ میں رات گئے تک صف ماتم بچھا رہا،شریف خاندان نے بوٹ چاٹنا شروع کیے، بھاری ڈیل کے بعد عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر رزلٹ تبدیل کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے 1986میں جہاں سے سیاست شروع کی چالیس سال بعد وہی پر لوٹ آئے۔ مرد مجاہد عمران خان اور انکے ساتھیوں پر مظالم ڈھائے گئے، جھوٹے مقدمات، گھر اور کاربار تباہ کیے، خواتین کی تذلیل کی گئی، بلے کا نشان چھینا گیا۔ عجیب و غریب نشانات پی ٹی آئی کے امیدواروں کو الاٹ کیے گئے، انتخابی مہم نہیں چلانے دی گئی اسکے باوجود عوام نے کپتان پر اعتماد کا اظہار کیا، کپتان کے نئے کھلاڑیوں کوبھی ووٹ کی طاقت سے کامیاب بنایا۔

فراز چوہدری نے کہا کہ رزلٹ تبدیل کرکے آپ الیکشن اور عوام کے دل نہیں جیت سکتے، دھاندلی سے بننے والی حکومت ریت کی دیوار ثابت ہوگی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جس شخص پر عوام نے اعتماد کا اظہار کیا اسکو جیل سے نکالیں،اس کو حکومت بنانے دیں، مذاکرات سے مسائل کا حل نکالیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو سیاسی استحکام آئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
41%
2 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرون ممالک سے بےدخل پاکستانیوں کےخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

3 جنوری, 2025

محکمہ ہندو اوقاف کے انسپکٹر کی جہلم میں نادہندگان کے خلاف کارروائیاں، تین دکانیں سر بمہر

10 اکتوبر, 2024

فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی؛ جہلم میں انجمن تاجران اور مذہبی جماعتوں کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

26 اپریل, 2025

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے 86 فٹ بلند، اضافہ جاری

6 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں