Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک عامر سہیل اور ملک زاہد منیر کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت، وکلاء برادری کا خیرمقدم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک عامر سہیل اور ملک زاہد منیر کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت، وکلاء برادری کا خیرمقدم

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
3 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پروفیشنل گروپ میں وکلاء کی شمولیت کا سلسلہ جاری، ملک عامر سہیل اور ملک زاہد منیر نے گروپ میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک عامر سہیل اور ملک زاہد منیر نے پروفیشنل گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا، جس پر گروپ کے سینئر ممبران محمد زبیر چوہدری ایڈووکیٹ، راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ، ناصر محمود کیانی، راجہ عمران شجاعت حسین کاظمی، اور نعمان ہاشمی ایڈووکیٹ نے انہیں خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر راجہ محمد سہیل، مس خالدہ منیر اور دیگر گروپ ممبران نے بھی نومنتخب وکلاء کو ویلکم کیا اور انہیں گروپ کا حصہ بننے پر مبارکباد دی۔

تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکلاء نے کہا کہ محبتوں کے اس سفر میں نئے دوستوں کا اعتماد ہمارے لیے اعزاز ہے۔ پروفیشنل گروپ ہمیشہ وکلاء کے حقوق اور بار کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت کردار ادا کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔

نئے شامل ہونے والے ملک عامر سہیل اور ملک زاہد منیر بیرون ملک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور معتبر ڈگری ہولڈرز ہیں، جنہوں نے بار میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پروفیشنل گروپ کے استحکام اور بار کی بہتری کے لیے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
scattered clouds
36° _ 36°
41%
7 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
43 °C
جمعہ
43 °C
ہفتہ
44 °C
اتوار
44 °C

تازہ ترین

سی سی ڈی جہلم کی بڑی کارروائی، شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
8 جولائی, 2026
جہلم پولیس کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 گینگز گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد
8 جولائی, 2026
جہلم میں مبینہ طور پر آن لائن اور روایتی جوئے کی سرگرمیوں میں اضافہ
8 جولائی, 2026
جہلم: منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 9 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
8 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد غیر قانونی کلینکس سیل
8 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ کا دورہ، نالوں کی صفائی کا معائنہ، نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

19 جولائی, 2025

جہلم میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا، خشک موسم برقرار

5 اپریل, 2025

پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی، نیا نوٹیفکیشن جاری

3 جون, 2026

موسم سرما کی آمد؛ ضلع جہلم کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

2 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں