Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محرم الحرام کے پیش نظر جہلم پولیس کی جانب سے موک ایکسرسائز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محرم الحرام کے پیش نظر جہلم پولیس کی جانب سے موک ایکسرسائز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جہلم پولیس کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

یہ مشق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر نگرانی سٹی سرکل کی مختلف امام بارگاہوں میں کی گئی۔ موک ایکسرسائز کا مقصد محرم الحرام کے دوران جلوسوں اور مجالس میں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال میں پولیس اور دیگر اداروں کی تیاری کا عملاً جائزہ لینا تھا تاکہ سیکیورٹی امور میں کوئی کمی نہ رہ جائے۔

اس مشق میں ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ مشق کے دوران سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن، فوری رسپانس، مشکوک افراد کی شناخت اور گرفتاری، زخمیوں کی بروقت منتقلی اور عوامی تحفظ سے متعلق مختلف مراحل کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر کہا کہ محرم الحرام میں شہریوں کا تحفظ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام اداروں کے باہمی اشتراک سے ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ مجالس اور جلوسوں کا انعقاد پرامن ماحول میں ہو اور عوام کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی اس پیشگی مشق کو شہریوں اور علمائے کرام کی جانب سے سراہا گیا، اور امید ظاہر کی گئی کہ محرم الحرام کے دوران بھی انتظامیہ اسی جذبے سے ذمہ داریاں سرانجام دے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کا سلاٹر ہاؤس گندگی کی آماجگاہ بن گئی، نئے ٹھیکیدار کی ٹیم نے مذبح خانے کی حالت بگاڑ کر رکھ دی

18 ستمبر, 2024

جہلم شہر میں جنگلی جانور گھس آیا، جنگلی جانور کی ٹکر سے تین موٹرسائیکل سوار زخمی

29 فروری, 2024

ضلع جہلم میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے ڈیرے

15 اکتوبر, 2023

جہلم میں سردی کے ساتھ مچھلی کی طلب میں اضافہ، قیمتیں دگنی، غریب عوام کی قوتِ خرید مزید متاثر

5 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں