Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ڈاکوؤں نے دوکاندار اور گاہک کو لوٹ لیا، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گاہک کو گولی مار دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ڈاکوؤں نے دوکاندار اور گاہک کو لوٹ لیا، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گاہک کو گولی مار دی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: منگلا روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، 3نامعلو م مسلح نقاب پوش موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے دوکاندار کو اسلحہ کی نوک پر یر غمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لئے، دوکان پر آئے گاہک سے موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے گاہک زخمی، ڈاکو واردات کے بعد بڑی دلیری کے ساتھ موٹرسائیکل پر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ میں منگلا روڈ ہڈالہ سیداں کے مقام پر ڈسکاؤنٹ سپر سٹور میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ 3نامعلوم نقاب پوش مسلح ڈاکوؤں نے سہ پہر 4بجے کے قریب سید فضل حسین سکنہ ہڈالہ کے سٹور میں داخل ہو کر ملازم کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے ملازم سید زبیرحسین شاہ سے ساڑھے 4لاکھ کی نقدی چھین لی۔

اسی دوران دوکان میں ایک گاہک داخل ہوا تو ڈاکوؤں نے اسے بھی یرغمال بنا لیا اور اس سے 60 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون چھین لیا اور اسی دوران ڈاکوؤں اور کسٹمر میں مزاحمت شروع ہو گئی جس پر ڈاکوؤں نے گاہک اکرام جاوید ولد محمد حسین سکنہ ساگری کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا اور لوٹ مار کے بعد ڈاکو باآسانی کے ساتھ موٹرسائیکل پر منگلا کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس سٹی چوکی دینہ کی بھاری نفری پہنچ گئی اور رپورٹ درج کر کے ڈکیتوں کی تلاش شروع کر دی ، واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی بل 2025ء کی معطلی پر ملا جلا ردعمل

26 دسمبر, 2025

سارہ شریف قتل کیس: والد، والدہ اور چچا کا قتل کے الزام سے انکار

16 دسمبر, 2023

دبئی میں 46 سال قبل لاپتا بڑے بھائی کی تلاش کیلئے چھوٹے بھائی کا خط

15 دسمبر, 2024

تعلیمی اداروں میں سہولیات ور بہترین ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں