Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں الیکشن کے دوران جیت اور ہار کی آنکھ مچولی، کبھی ایک کیمپ میں جشن، کبھی دوسرے میں خوشی رہی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں الیکشن کے دوران جیت اور ہار کی آنکھ مچولی، کبھی ایک کیمپ میں جشن، کبھی دوسرے میں خوشی رہی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جنرل الیکشن 2024 کے نتائج کے دوران جیت اور ہار کی آنکھ مچولی، کبھی ایک کیمپ میں مٹھایاں اور جشن ، کبھی دوسرے کیمپ میں خوشی ،لمحہ بہ لمحہ صورتحال تبدیل ہوتی رہی۔ موبائل سرو س بحال ہونے کے بعد دن بھر لوگ ایک دوسرے سے الیکشن کے نتائج کے بارے میں دریافت کرتے رہے۔

8 اور 9 فروری کی درمیانی شب حلقہ این اے 60 جہلم ون سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد بیرسٹر حسن عدیل اور این اے 61 جہلم ٹو سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کرنل (ر) شوکت مرزا کی جیت کے جشن منائے گئے جبکہ دوسرے روز حلقہ این اے 60 سے بلال اظہر کیانی جبکہ این اے 61 جہلم ٹو سے چوہدری فرخ الطاف کی جیت کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

پی ٹی آئی کے بعد (ن) لیگ کے کیمپوں میں جشن شروع کر دیئے گئے اور بعد ازاں ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے رزلٹ بھی جاری ہو گئے۔

اسی طرح پی پی 24 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سید رفعت زیدی ، پی پی 25 سے یاسر محمود قریشی اور پی پی 26 سے برگیڈئیر(ر) مشتاق احمد کے سپورٹرز آزاد امیدواروں کی جیت کی خوشیاں مناتے رہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ مسلم لیگ ن ضلع جہلم سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواران اور آئی پی پی کے نامزد امیدوار نے اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مونگ پھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کی قوت خرید جواب دے گئی

25 دسمبر, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو 9 سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

6 دسمبر, 2023

جہلم: نجی کارخانوں، اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی مائنز میں جبری مشقت کروائے جانے کا انکشاف

7 اکتوبر, 2023

موسم کی انگڑائی؛ سائبرین پرندوں کی ضلع جہلم میں آمد شروع

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں