Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کے لوگ انتخابات میں تعلیم یافتہ افراد منتخب کریں، روشینہ آفتاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کے لوگ انتخابات میں تعلیم یافتہ افراد منتخب کریں، روشینہ آفتاب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کوونٹری: بچوں کی تعلیم و تربیت کی تنظیم اینجل پیپلز کے چیئرمین روشینہ آفتاب نے کہا ہے کہ جس ملک کے نوجوان بچے تعلیم و تربیت سے روشناس ہو جائیں وہاں غربت امن اور معاشی بدحالی کی فکر ختم ہو سکتی ہے۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ عام انتخابات میں پڑھے لکھے لوگوں کو کامیاب کیا جائے جو نہ صرف تعلیم سے آگاہی رکھتے ہوں بلکہ کردار کے غازی بھی ہوں۔

انھوں نے کہا کہ کراچی سے ایک پڑھی لکھی خاتون تبسم عبدالقادر آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں جنھوں نے اہم عہدوں پر رہ کر بخوبی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور پھر بیرون ملک میں اپنا ذاتی کاروبار کر کے دنیا کو حیران کر دیا اور پھر پاکستان کی خدمت کی اور ہر اس مسلک اور تنظیم کی مدد کی جو انسانیت اور بھلائی کے کاموں میں اپنا کردار ادا کرتے ہوں۔

تبسم عبدالقادر کو پاکستان کی محبت کراچی کھینچ کر لائی جن کے اندر انسانیت اور پاکستان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہے عوام کو چاہئے کہ وہ ایسے ہی لوگوں کو آگے لائیں انھیں آزمائیں ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائیں کیونکہ انھوں نے اپنے عمل اور کردار سے اپنا آپ دکھایا، ایک مثال بن کر ابھرے۔

اب پرانے بوسیدہ لسانی سیاست سے نکلنے کا وقت ہے ہمیں اپنے ملک کو سنوارنا ہے نوجوانوں اور بچوں کا مستقبل بنانا ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ ایسے ستاروں کو تلاش کریں جو اپنی چملک سے دوسروں کو روشنی دے سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہید بے نظیر بھٹو نے عوام کیساتھ غیر متزلزل وابستگی سے نسلوں کو متاثر کیا، پیپلز پارٹی فرانس

24 جون, 2024

وہ پاکستانی صحافی جسے بھارت سے خطرہ ہے ، خالصتان کے حامی رہنما نے دعویٰ کردیا

29 فروری, 2024

’امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد‘، حکام کا امام مسجد کے قاتل کو ڈھونڈنے کا عزم

5 جنوری, 2024

برمنگھم: چوہدری قمر شہزاد کی جانب سے چوہدری فوق شیرباز کے اعزاز میں شاندار پرتکلف ڈنر

9 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں