Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کم میگنیشیم ڈی این اے کی سطح تک نقصان پہنچا سکتا ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کم میگنیشیم ڈی این اے کی سطح تک نقصان پہنچا سکتا ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایڈیلیڈ: ایک نئی آسٹریلوی تحقیق نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ میگنیشیم سے بھرپور غذا ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان اور مختلف عوارض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے 172 درمیانی عمر کے بالغوں کے خون کے نمونوں کی جانچ کی جن میں کم میگنیشیم کی سطح اور ہومو سسٹین نامی جینوٹاکزک امائنو ایسڈ کی زیادہ مقدار کے درمیان مضبوط تعلق پایا گیا۔

یہ زہریلا امتزاج جسم کے جینز کو نقصان پہنچاتا ہے جس سے لوگوں کو الزائمر اور پارکنسنز کی بیماری، معدے کی بیماریوں، کینسر اور ذیابیطس کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

سالم اناج، گہرے سبز پتوں والی سبزیاں، گری دار میوے، پھلیاں اور ڈارک چاکلیٹ سبھی میگنیشیم سے بھرپور غذائیں ہیں جو جسم کو توانائی پیدا کرنے، دانتوں اور ہڈیوں کی تعمیر، بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہیں، اور اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ دل، پٹھے اور گردے سب اعضا ٹھیک سے افعال انجام دیتے رہیں۔

یونی ایس اے کے مالیکیولر بائیولوجسٹ ڈاکٹر پرامل دیو کا کہنا ہے کہ میگنیشیم کی کم مقدار (300 ملی گرام فی دن سے کم) بہت سی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے لیکن ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے میں اس کے کردار کا اب تک انسانوں میں مکمل مطالعہ نہیں کیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جلد کی بایپسی رعشے کے مرض کی تشخیص کے لیے مدد گارقرار

21 مارچ, 2024

زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون

6 مئی, 2024

کیموتھراپی سے بال کھونے والے مریضوں کے لیے نیا جیل تیار

3 نومبر, 2024

موجودہ دور کے والدین زیادہ تناؤ کا شکار ہورہے ہیں، رپورٹ

4 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں