Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ ماحولیات نے بھٹہ خشت مالکان اور صنعتی یونٹس کے مالکان کو ماحول آلودہ کرنے کی کھلی چھٹی دےدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ ماحولیات نے بھٹہ خشت مالکان اور صنعتی یونٹس کے مالکان کو ماحول آلودہ کرنے کی کھلی چھٹی دےدی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ ماحولیات کے کرپٹ افسران و ملازمین نے بھٹہ خشت مالکان اور صنعتی یونٹس کے مالکان سے مک مکا کر کے انہیں ماحول آلودہ کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، بھٹہ خشت مالکان زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے منتقل کرنے کی بجائے بوسیدہ نظام پر چلا رہے ہیں ۔

محکمہ ماحولیات اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے جس سے ضلع بھر میں قائم سینکڑوں بھٹہ خشت کی چمنیاں ،کریش پلانٹس مسلسل راکھ اگل رہے ہیں اور بھٹہ جات کے ارد گرد سیاہ دھویں کے بادل چھائے نظرآتے ہیں جس سے قریبی آبادیوں کے مکینوں کی زندگیاں اجیرن بن کر رہی ہیںجس کیوجہ سے مکین سانس ، دمہ ، آشوبِ چشم کے امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔

اسی طرح ملحقہ علاقوں میں موجود کریشن پلانٹس سے اڑنے والی دھول مٹی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ما حولیاتی آلودگی میں شدید اضافے کے سبب ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی مہلک بیماری میں مبتلا ہورہاہے۔

دوسری جانب صنعتی یونٹس کے کیمیکل زدہ پانی کو قریبی تالابوں میں محفوظ کئے جانے کے باعث زمینی آلودگی کے ساتھ ساتھ زمینیں بنجرہورہی ہیں ۔جس سے فصلوں کی کاشت پر نہایت منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

فیکٹریوں کے قرب وجوار میں زہریلے کیمیکل اثر انداز ہورہے ہیں جہاں رہائشی آبادیوں کا پانی بھی پینے کے لائق نہیں رہا جس میں مختلف کیمیکلز کی آمیزش کا ذائقہ آتا ہے ، شہریوں کی طرف سے بار بار محکمہ ماحولیات کو مالکان کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا جاتا رہاہے ۔ جسکے با وجود محکمہ ماحولیات کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔

شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ ماحولیات کے بعض کرپٹ افسران و ملازمین بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کے ذمہ دار ہیں جنہوں نے فیکٹریوں اور بھٹہ جات کے مالکان کے ساتھ معاملات طے کررکھے ہیں ،انہیں ماحولیاتی آلودگی کی بڑھاوا دینے کی کھلی چھٹی دیتے ہوئے مکینوں کو مہلک امراض میں مبتلا کرنے کے لائسنسن جاری کررکھے ہیں۔

شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئی

18 مارچ, 2024

موجودہ دور میں دین کو اپنی خواہشات کے مطابق ڈھالنے کا رجحان بڑھ گیا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

18 جولائی, 2025

مزدور طبقہ ملکی تعمیر و ترقی میں اہم ستون کی حیثیت رکھتا ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

29 اپریل, 2024

جہلم میں دوبارہ تجاوزات کا راج، اعلیٰ حکام کے احکامات نظر انداز، بازاروں میں پیدل چلنا محال

8 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں