Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل 14 سال سے حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی کی جیت کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق الیکشن سے قبل ہونے والے تمام عوامی سروں میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو واضح شکست ہوتی نظر آرہی ہے جب کہ اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی اس بار حکومت بناتی نظر آرہی ہے۔

العربیہ نیوز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس بار اپوزیشن جماعت کی قسمت جاگ اُٹھنے کا امکان ہے اور 14 سال کے دوران 5 وزرائے اعظم منتخب کروانے والی کنزرویٹو پارٹی کی مقبولیت کا سورج ڈوب رہا ہے۔

برطانوی ووٹرز کے لیے حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی کشش ماند پڑتی جارہی ہے جس کی وجوہات میں بریگزٹ میں ناکامی، سابق وزیراعظم کی کورونا کی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شراب پارٹی کرنا اور برطرف ہونا بھی شامل ہے۔

علاوہ ازیں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی بلوں، انتہاپسندی کے واقعات اور پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی پر بھی عوام حکمراں جماعت سے نالاں ہیں۔

اس صورت حال میں کنزر ویٹو پارٹی کے ووٹرز ‘ ریفارمز یوکے ‘ پارٹی کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں۔

اگر یہ ووٹس ریفارمز پارٹی کو پڑ گئے تو اس کا فائدہ سراسر اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کو ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہ

13 اگست, 2024

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

6 اکتوبر, 2024

اسرائیل کی یرغمالیوں کے بدلے یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی مشروط پیشکش

11 ستمبر, 2024

ڈچ اداکار اور گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کرلیا

23 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں