Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کویت میں سفیر پاکستان ملک فاروق کا اسپشل بچوں کی اکیڈمی کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کویت میں سفیر پاکستان ملک فاروق کا اسپشل بچوں کی اکیڈمی کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کویت سٹی: کویت میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق، نے جو کویت میں اپنی ذمہ داریان پوری کر کے عنقریب واپس جا رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں خیطان کے علاقہ میں اسپیشل بچوں کی اکیڈمی کا دورہ کیا، اکیڈمی پہنچنے پر اکیڈمی کے چیرمین ندیم شہزاد، کوآرڈینیٹر محمد عمر، استاد سماویہ ریحان، فنان اور ادارہ کے بچوں نے سفیر پاکستان کا استقبال کیا۔

تقریب میں پیر امجد حسین، ملک طالب حسین صدیقی، طارق علی محسن، خالد خان لودھی پرنسپل پاکستان اسکول اور خالد جاوید نور نے بھی شرکت کی۔ سفیر پاکستان اسپیشل بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

انہوں نے کہا کہ اسپیشل بچوں کی اکیڈمی کا قیام خوش آئند ہے، پاکستانی کمیونٹی کو اس کیلیے بھر پور تعاون کرنا چاہئے اور اسپیشل بچوں کی تعلیم کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔

ادارہ کے چیئرمین ندیم شہزاد اور کوآرڈینیٹر محمد عمر نے سفیر پاکستان کا شکریہ ادا کیا جو اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر اکیڈمی میں تشریف لائے۔

انہوں نے سفیر پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اکیڈمی کے حقیقی معنی میں بانی ملک محمد فاروق ہیں۔ہم ان کے مشن کو آگے لے کر چلیں گے۔

یاد رہے کہ اکیڈمی کا قیام سفیر پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں عمل میں لایا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
70%
جمعرات
33 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
31 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

راچڈیل ضمنی الیکشن: کشمیری و فلسطینی عوام کیلئے آواز اٹھانے والے جارج گیلووے کامیاب

2 مارچ, 2024

رانا محسن جمیل کو مسلم لیگ( ن) پرتگال کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا

14 اکتوبر, 2024

حرمین شریفین مسلمانوں کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

27 جنوری, 2024

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مضبوط پالیسیاں بنائی جائیں، قمر رضا

20 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں