Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوامی خدمات میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفا عابد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوامی خدمات میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفا عابد

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
27 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفا عابد نے اراضی ریکارڈ سنٹر (اے آر سی) دینہ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کا مقصد سائلین کو فراہم کی جانے والی سہولیات، فرد کے اجرا اور انتقال کے عمل کا تفصیلی جائزہ لینا تھا تاکہ عوام کو ریونیو سے متعلق خدمات بلا تاخیر اور شفاف انداز میں فراہم کی جا سکیں۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر صفا عابد نے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن، عملے کی حاضری اور دفتری امور کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں موجود سائلین سے براہِ راست ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

سائلین نے بعض معاملات میں تاخیر اور رہنمائی کی کمی کی نشاندہی کی، جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ عوام الناس کو بلاوجہ انتظار نہ کروایا جائے اور تمام امور میرٹ کے مطابق مقررہ وقت میں نمٹائے جائیں۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے عملے کو متنبہ کیا کہ عوامی خدمات میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے انتظامی و انصرامی امور کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے اور کہا کہ شہریوں کو فرد، انتقال اور دیگر ریونیو خدمات کی بروقت فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر صفا عابد نے واضح کیا کہ شفافیت، میرٹ اور خوش اخلاقی کے ساتھ عوامی خدمت ہی ضلعی انتظامیہ کی پہچان ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اراضی ریکارڈ سنٹر دینہ میں سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: نانبائیوں کی من مانی، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت، غریب طبقہ شدید متاثر

20 فروری, 2026

جہلم: پولیس امن و امان کے قیام کے لیے ہر وقت چوکس اور سرگرم عمل ہے، بابر سرفراز الپا

20 جون, 2025

دینہ: منگلا پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،18 لاکھ روپے نقدی برآمد

3 نومبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سکھا اور رورل ہیلتھ سنٹر کشمیر کالونی کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

13 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں