Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کی خاموشی، اشٹام فروش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کی خاموشی، اشٹام فروش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی خاموشی ، اشٹام فروشوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ۔ 300روپے والااشٹام پیپر 1 ہزار روپے تک فروخت ہونے لگا، اسی طرح دیگر مالیت کے اشٹام پیپرز بھی بھاری قیمت پر فروخت کئے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی عدم توجہی کیوجہ سے اشٹام پیپر پر بھاری رشوت وصول کی جارہی ہے ، قابل ذکر امر یہ ہے کہ اشٹام فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کے مجاز افسران نے شہریوں کو اشٹام فروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے جس کیوجہ سے اشٹام فروش من مرضی کے پیسے وصول کرکے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اشٹام وینڈر نے مختلف یونین کونسلز کے لائسنس حاصل کررکھ ہیں لیکن متعلقہ محکمہ کے آشیر باد سے یونین کونسلز کے علاقوں میں بیٹھنے کی بجائے ضلع کچہری کی ہر نکڑ پر دفتر قائم کرکے شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنا شروع کررکھا ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اشٹام وائنڈرز شہریوں سے بھاری رقم وصول کرکے 100/300 والے اشٹام پیپرز پر تحریر کرکے تھما دیتے ہیں اگر کوئی شہری بحث ومباحثہ کرکے تو اسے لالی پاپ دیکر ٹرخا دیا جاتا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق ، ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے نوٹس لینے اور اضافی پیسے وصول کرنے والے اشٹام وائنڈرز کے لائسنس منسوخ کرنے اور اپنی اپنی یونین کونسلز میں دفاتر قائم کرنے کا مطالبہ کیاہے کہ تاکہ شہریوں کو ان کی یونین کونسل پر سہولت میسر آسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو دھر لیا، چرس برآمد

17 جنوری, 2025

جہلم میں پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، تین افغانی باشندے اور ہوٹل مالک گرفتار، ہوٹل سیل

31 اکتوبر, 2025

جہلم میں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، سڑکوں پر کھڑی متعدد ریڑیاں سیل

7 مارچ, 2026

جہلم میں بھی شدید سردی اور دھند کا راج، کاروبار زندگی بری طرح مفلوج

27 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں