Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: شہری مہنگی اشیاء خوردونوش خرید نے پر مجبور، پیاز اور آلو کے نرخوں کو کنٹرول نہ کیا جاسکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: شہری مہنگی اشیاء خوردونوش خرید نے پر مجبور، پیاز اور آلو کے نرخوں کو کنٹرول نہ کیا جاسکا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے علاقوں کے مکین مہنگی اشیاء خورد ونوش خرید نے پر مجبور، پیاز اور آلو کے نرخوں کو کنٹرول نہ کیا جاسکا۔

بدھ کے روز کچے آلو کی قیمت53 روپے مقرر تھی جبکہ دکاندار 70 روپے فی کلو گرام فروخت کرتے رہے، پیاز کا نرخ 175 روپے مقرر کیا گیا جبکہ دکاندار 250 روپے فی کلو گرام، ٹماٹر 100روپے فی کلو کی بجائے150 روپے کلو ،لہسن چائنہ 585روپے فی کلو کی بجائے650 روپے فی کلو تک فروخت ہو تا رہا۔

اورک تھائی520 روپے فی کلو کی بجائے600 روپے فی کلو، سبز مرچ دیسی200 روپے فی کلو کی بجائے 250 روپے فی کلو، لیموں چائنہ 100 روپے فی کلو کی بجائے150 روپے فی کلو، بیگن 115 روپے فی کلو کی بجائے 150 روپے فی کلو، گوبھی پھول 130 روپے فی کلو کی بجائے 180 روپے فی کلو، کھیرا 70 روپے کی بجائے 85 روپے، مٹر65 روپے کی بجائے85 روپے فی کلو فروخت ہوتے رہے۔

اسی طرح سیب بھی مختلف اقسام کے ہیں جو کہ سیب کالا کولو325 روپے کی بجائے450 روپے فی کلو فروخت کئے جاتے رہے، مسمی 120 روپے کی بجائے 250 روپے فی درجن، سٹابری 425 کی بجائے 650 روپے ، انار قندھاری 420 روپے کی بجائے 600 روپے کلو ، امرود 228 روپے کی بجائے 300 روپے فی کلو ، کینو 160 روپے کی بجائے 200 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت کئے گئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کرے۔

سبزی اور فروٹ فروشوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بھی ہم ادا کرتے ہیں ،حکومت طلب اور رسد کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے جس کی وجہ سے عوام کو در بدر کی ٹھوکریں کھانا پڑتی ہیں، اب بھی اگر وزیراعلیٰ پنجاب خود نوٹس لے اور افسران کو علی الصبح منڈیوں میں بولی کروانے کے احکامات جاری کرے تو قیمتوں میں کمی واقع ہو سکتی ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے، رمیش سنگھ اروڑا

5 جنوری, 2025

جہلم میں عالمی ہفتہ آبادی کی تقریبات کا آغاز 18 مارچ سے ہو رہا ہے، حسن خالد وڑائچ

17 مارچ, 2024

جہلم میں سرکاری نرخنامہ نظر انداز، سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی عروج پر، صارفین شدید پریشان

28 فروری, 2026

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

15 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں