Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں جم کر بارش ہونے والی ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں جم کر بارش ہونے والی ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفانی ہواؤں اور برفباری کا امکان ہے، این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر کی جانب سے 18 تا 22 فروری تک ممکنہ موسمی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ایڈوائزی کے مطابق پنجاب کے پوٹھوہار ریجن، بشمول مری اور گلیات سمیت بالائی اور شمال مشرقی پنجاب اور اسلام آباد میں 19 سے 21 فروری کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے۔

شمالی اور شمال مغربی بلوچستان میں 18 تا 20 فروری کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش، سردہواؤں اور برفباری کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا میں بھی 18 تا 20 فروری کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔

اسی طرح گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں 19 اور 20 فروری کو مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش، تیز ہوا ؤں اور برفباری کا امکان ہے۔

سندھ میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا، ملک کے بیشتر حصوں میں 21 سے 22 فروری کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ موسم کے ممکنہ صورتحال کے مطابق اقدامات یقینی بنائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کا علاقہ دیوان پور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

20 دسمبر, 2024

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 اگست, 2025

شہریوں کو بہترین بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 نومبر, 2025

حکومت پنجاب نے مستحق مریضوں کو ادویات گھروں کی دہلیز پر مہیا کرنے کا فیصلہ کرلیا

2 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں