Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں روٹی کی قیمت میں اچانک 6 روپے اضافہ ، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں روٹی کی قیمت میں اچانک 6 روپے اضافہ ، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں روٹی کی قیمت میں اچانک 6 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سرکاری نرخ 14 روپے ہونے کے باوجود تنور مالکان نے روٹی 20 روپے میں فروخت کرنا شروع کر دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس، پیرا فورس اور انتظامیہ کی خاموشی اس صورتحال پر سوالیہ نشان ہے۔

تنور مالکان کے مطابق ایل پی جی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے، جبکہ سوئی گیس کی عدم دستیابی نے مسائل میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت گیس اور آٹا مناسب نرخوں پر فراہم کرے تو روٹی کی قیمت کم کی جا سکتی ہے۔

دوسری جانب شہریوں نے اس اچانک اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن سے فوری نوٹس لینے اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ نمک کان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

4 دسمبر, 2024

دینہ میں تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، خاتون سمیت تین افراد زخمی

22 جولائی, 2025

جہلم میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنیوالی مختلف کالعدم تنظیموں کیخلاف مقدمات درج

22 جون, 2024

جہلم میں ٹریفک حادثہ؛ ڈپٹی کمشنر کی ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت، بہترین طبی سہولیات فراہمی کا حکم

28 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں