Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جماعت اسلامی سارا سال عوام کے درمیان موجود رہتی ہے۔ ڈاکٹر قاسم محمود، سید ضیاء اللہ بخاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جماعت اسلامی سارا سال عوام کے درمیان موجود رہتی ہے۔ ڈاکٹر قاسم محمود، سید ضیاء اللہ بخاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جماعت اسلامی ضلع جہلم نے بھی الیکشن مہم کا کامیاب آغاز کالا گوجراں میں الیکشن آفس سے کر دیا۔

جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں سید ضیاء اللہ بخاری، جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری اور مرزا محمد افضال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی نے تعلیم یافتہ اور اہل امیدوار میدان میں اتارے ہیں جو عوام کے مسائل اور تکالیف کا مکمل ادراک رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دیگر پارٹیوں کے امیدوار کبھی ایک پارٹی میں ہوتے ہیں اور کبھی دوسری اور تیسری میں، جس پارٹی کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے اس میں چھلانگ لگا دیتے ہیں کیونکہ ان کے سامنے اپنا ذاتی مفاد ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ 76 سال سے زیادہ ہونے کو ہیں لیکن عوام کے مسائل میں مسلسل اضافہ ہی ہو رہا ہے۔

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا کہ جماعت اسلامی فصلی بٹیروں کی طرح صرف الیکشن کے دنوں میں نہیں بلکہ سال کے 365 دن عوام کے درمیان موجود رہتی ہے اور الخدمت فاؤنڈیشن اور اپنے پلیٹ فارم سے عوام کے دکھ درد میں شریک اور ان کے مسائل کو حکومت نہ ھونے کے باوجود حل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاہے راشن کی صورت میں ہو، ناگہانی آفات کی صورت نیں ہو یا یتیم بچوں کی کفالت کے ذریعے ہو، عوام بھی اب جان چکی ہے کہ کون ان کا حقیقی خیر خواہ ہے اور کون صرف الیکشن میں ووٹ کے لیے ان سے رابطہ کرتا ہے۔

جماعت اسلامی کے ٹکٹ ہولڈرز امیدواروں کا مزید کہنا تھا کہ اس دفعہ عوام 8 فروری کو جماعت اسلامی کے نشان ترازو پر مہر لگا کر اپنی تقدیر بدلنے کے کام کا آغاز کرے گی کہ اب ان کے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
63%
2 km/h
اتوار
24 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیس کا بنیادی مقصد عوام کو فوری اور شفاف انصاف فراہم کرنا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

17 جنوری, 2025

پارٹی ٹکٹ تیمور نواز جٹ کو دے گی تو انکا بھرپور سپورٹ کروں گا، چوہدری فرخ الطاف

15 نومبر, 2023

اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دیدیا

24 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

9 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں