Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں ہزاروں سال پرانے دیوقامت ہاتھی کی باقیات دریافت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں ہزاروں سال پرانے دیوقامت ہاتھی کی باقیات دریافت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے حال ہی میں آئیووا میں پہلی بار ٹھیک حالت میں محفوظ شدہ دیوقامت ہاتھیوں کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جس میں کھوپڑیاں بھی شامل ہیں۔

محققین نے آئیووا میں ایک زمینی دراڑ سے تقریباً 13,600 سال پرانی محفوظ شدہ ماسٹوڈن کھوپڑیاں دریافتکیں جو ریاست میں پہلی مرتبہ پائی گئی ہیں۔

یہ دریافت ریاست کے جنوب میں واقع وین کاؤنٹی میں ہوئی ہے جہاں سے ایک انتہائی لمبی ہڈی ملنے کی اطلاع دی گئی تھی۔

آثار قدیمہ کے ماہرین نے ہڈی کی جانچ کی اور اسے ماسٹوڈن فیمر (دیوقامت جانور کی ران کی ہڈی) کے طور پر شناخت کیا۔ اس سے ان کی دلچسپی میں اضافہ ہوا اور وہ جانوروں کی مزید دریافت کی امید میں اس جگہ کی مزید کھدائی کرنے پر مجبور ہوئے۔

اب سائنس دانوں نے انکشاف کیا کہ اس جگہ پر ایک بہت بڑی کھوپڑی ہے جس میں ایک دیوقامت ہاتھی کے دانت کی طرح ایک دانت اب بھی جڑا ہوا ہے اور دوسری ہڈیاں ممکنہ طور پر اسی قدیم جانور کی ہیں۔

تاہم محققین ابھی تک اس بات کا تعین کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ آیا یہ جانور انسانوں کے ہاتھوں مارا گیا یا کسی اور وجہ سے؟

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بندر ایک دوسرے کا باقاعدہ نام رکھتے ہیں

6 ستمبر, 2024

سائنس دانوں نے 400 سال پرانی ’ڈائن‘ کو زندہ کردیا

6 نومبر, 2024

طلاق کا انوکھا واقعہ، شوہر بیوی کا چچا نکلا

23 اکتوبر, 2024

بھارتی پرواز میں مسافروں نے بیت الخلا کو کچرا کنڈی بنادیا

13 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں