Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے جہلم سمیت صوبہ بھر میں کوڑا ٹیکس کی وصولی یقینی بنانے کے لیے شہریوں پر نئی شرائط عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت کوڑا ٹیکس کی ادائیگی تک متعلقہ شہریوں کو این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ اس سے قبل این او سی کا اجرا صرف پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس سے مشروط تھا، تاہم اب سینی ٹیشن کی مد میں واجب الادا رقم کی ادائیگی بھی لازمی قرار دی جا رہی ہے۔

ایکسائز ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز کو کوڑا ٹیکس کی وصولی کا ٹاسک ملنے کے بعد سینی ٹیشن فیس کی ادائیگی بھی یقینی بنانے کے لیے یہ نئی شرط عائد کی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت شہریوں کو این او سی کے حصول کے لیے پراپرٹی ٹیکس کے ساتھ ساتھ کوڑا ٹیکس کی ادائیگی بھی کرنا ہوگی۔

حکام کے مطابق پنجاب بھر میں 50 لاکھ سے زائد پراپرٹیز سے مختلف مدات میں ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، جبکہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس سمیت دیگر محصولات کی وصولی کا عمل بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران کوڑا ٹیکس کی مد میں 40 ارب روپے جبکہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 2 ارب روپے سے زائد وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کوڑا ٹیکس کی وصولی کے ہدف کو پورا کرنے کے لیے محکمہ ایکسائز کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ایکسائز ذرائع کا کہنا ہے کہ این او سی کو کوڑا ٹیکس کی ادائیگی سے مشروط کرنے کے فیصلے پر رواں ماہ سے عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا، جس کے بعد ٹیکس واجبات کی کلیئرنس کے بغیر این او سی کے اجرا میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد کوڑا ٹیکس اور سینی ٹیشن کی مد میں واجب الادا رقوم کی بروقت وصولی کو یقینی بنانا اور محکمہ ایکسائز کے مقررہ ریونیو اہداف حاصل کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
overcast clouds
25° _ 25°
63%
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پرائمری سکول دھمالہ میں شاندار سائنسی ماڈلز کی نمائش کی تقریب کا انعقاد

28 نومبر, 2025

ارجنٹ فِیس پر بھی ایک مہینہ انتظار، پاسپورٹ کا حصول تاحال مشکل کیوں؟

3 دسمبر, 2023

سوہاوہ میں 30 سالہ نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

27 جولائی, 2025

مرکزی سنی علماء کونسل جہلم کی بیت المقدس پر اسرائیلیوں کی طرف سے شدید بمباری کی مذمت

15 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں