Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سنی علما کونسل اور مسلم کانفرنس کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جہلم کو حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سنی علما کونسل اور مسلم کانفرنس کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جہلم کو حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سنی علما کونسل جہلم اور مسلم کانفرنس کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی بیش بہا خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر دفتر میں صدر مسلم کانفرنس ضلع جہلم سید خلیل حسین شاہ کاظمی کی قیادت میں ایک وفد جس میں سنی علما کونسل کے سینئر ممبران علامہ پروفیسر ثناء اللہ تنویر، علامہ قاری عبد العزیز ثاقب، علامہ ذوالقرنین اور دیگر شامل تھے۔

ڈپٹی کمشنرجہلم کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا سید خلیل حسین شاہ کاظمی نے کہا کہ بلاشبہ جہلم کی تاریخ میں کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق جیسا ڈپٹی کمشنر دیکھنے کو نہیں ملا جس نے ہر شعبہ زندگی میں اپنی بہترین حکمت عملی سے شہر کے مسائل حل کئے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے شہریوں کی جانب سے ایوارڈ پر وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہر ہم سب کا ہے اور اس کے مسائل حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: والدین کی خدمت اصل نیکی ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

21 اپریل, 2026

جہلم پولیس نے 3 چوروں کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ برآمد

22 جنوری, 2024

جلالپور نہر پراجیکٹ مکمل ہونے سے کسانوں کو بھرپور سہولت فراہم کی جا سکے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

14 فروری, 2024

جہلم سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ

22 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں