Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اکثر باڈی بلڈرز سپلیمنٹس سے جُڑے بانجھ پن کے خطرات سے ناواقف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اکثر باڈی بلڈرز سپلیمنٹس سے جُڑے بانجھ پن کے خطرات سے ناواقف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ باڈی بلڈرز کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ جو پروٹین سپلیمنٹس وہ استعمال کرتے ہیں وہ ان میں بانجھ پن کے مختلف قسم کے خطرہ پیدا کرسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنی تحقیق میں پایا کہ پانچ میں سے چار جِم کے شوقین 79 فیصد مردوں نے اطلاع کہ وہ اپنے فٹنس پلان کے حصے کے طور پر پروٹین سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب 14 فیصد نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ سپلیمنٹس، جن میں خواتین کے ہارمون ایسٹروجن کی سطح زیادہ ہوتی ہے۔ وہ مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ پیدا کرسکتے ہیں۔

برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں بانجھ پن کا مطالعہ کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر اور سرکردہ محقق موریگ گلیگر نے وضاحت کی کہ سپلیمنٹس میں بہت زیادہ ایسٹروجن مردوں کے نطفے کی مقدار اور معیار سے منسلک مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

گلیگر نے مزید کہا کہ باالفاظ دیگر یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ پروٹین سپلیمنٹس لینے والے مرد غیر ارادی طور پر نقصان دہ اسٹیرائڈز کا استعمال کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مچھلی کا زیادہ استعمال ہمارے لیے کیا نقصان رکھتا ہے؟

5 جولائی, 2024

جسمانی سرگرمی کینسر پھیلنے سے بھی روکتا ہے، تحقیق

9 جنوری, 2025

مخصوص سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا ’علاج دریافت‘

8 جنوری, 2024

چھاتی کے کینسر میں چھاتیاں کٹوادینا موت کے خطرے کو کم نہیں کرتا

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں