پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا
تفصیل کے مطابق تھانہ للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم منیر حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی۔
تھانہ للِہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔


