Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کی محرومیوں سے آگاہ ہوں، تمام مسائل حل کراؤں گا۔ چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کی محرومیوں سے آگاہ ہوں، تمام مسائل حل کراؤں گا۔ چوہدری فرخ الطاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ للِہ جہلم ڈیول کیرج وے کی موجودہ صورتحال انتہائی بدتر ہے، لوگوں کودوران سفر انتہائی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وعدہ کرتا ہوں اگر میں منتخب ہوا اور مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو فوری کام کا آغاز کرا کے روڈ مکمل کی جائے گی۔

حلقہ این اے 61 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف نے پنڈدادنخان میں مختلف کارنر میٹنگز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان کی محرومیوں سے بخوبی واقف ہوں، حیران ہوں کہ جو کام آج سے کئی سال قبل ہو جانا چاہیے تھے وہ آج تک تعطل کا کیوں شکار ہیں؟ لوگ آج تک پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں، اوپر سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہے، علاقے کی معیشت زیرو گراف سے بھی نیچے ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوئی گیس کے دفتر کا مسئلہ، ہسپتال کے متعلق تمام مسائل، پنڈدانخان سمیت تمام علاقے کی گلیوں، سڑکوں، صحت، سکول و کالجز سمیت تمام مسائل حل کراؤں گا۔

چوہدری فرخ اطلاف نے کہا کہ آپ کے والہانہ استقبال کا مشکور ہوں، آٹھ فروری کو شیر پر مہریں لگا کر اپنا حق ادا کریں اور پارٹی کے قائد میاں نوازشریف کے ہاتھ مظبوط کریں۔ حکومت میں آنے کے بعد ہم آپ کی محرومیاں دور کرانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

اس موقع پر شرکاء کارنر میٹنگز نے چوہدری فرخ الطاف کو ووٹ دینے اور مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کبڈی، نیزہ بازی اور گھوڑا ڈانس جیسے کھیل ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں، تیمور نواز جٹ

28 اپریل, 2024

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں مزید کمی کا اعلان

27 ستمبر, 2024

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 40 سالہ خاتون جاں بحق، ڈرائیور زخمی

9 جولائی, 2025

جہلم اور گردونواح میں افطاری کے وقت گیس پریشر کم، شہری پریشان

3 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں