Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر مواصلات پنجاب صہیب بھرتھ کا جہلم کا دورہ، ڈیول کیرج وے منصوبے کا معائنہ کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر مواصلات پنجاب صہیب بھرتھ کا جہلم کا دورہ، ڈیول کیرج وے منصوبے کا معائنہ کیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: وزیر مواصلات پنجاب صہیب بھرتھ نے 20 ارب روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کا دورہ کیا اور جاری کام کی رفتار اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ سابقہ حکومت نے عوام سے دھوکہ کرتے ہوئے اس اہم منصوبے کو ادھورا چھوڑ دیا تھا، جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر اس منصوبے کو دوبارہ بحال کیا گیا اور اب تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت عوامی خدمت کے وژن کے تحت سڑکوں کی تعمیر پر بھرپور توجہ دے رہی ہے اور مریم نواز شریف کی قیادت میں تمام اہم شاہراہوں کی تعمیر مکمل کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

وزیر مواصلات پنجاب نے مزید بتایا کہ اس منصوبے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے 8 اعشاریہ 5 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے ہیں اور سڑک کے چار سیکٹرز رواں سال کے دوران مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ایک ماہ کے اندر ریکارڈ رفتار سے کام جاری ہے، اور اس منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

صہیب بھرتھ نے اس بات پر زور دیا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نہ صرف اس منصوبے کی خود نگرانی کر رہی ہیں بلکہ اسے صوبائی کابینہ سے بھی منظور کرایا گیا ہے، تاکہ عوام کو جلد از جلد اس منصوبے کے ثمرات مل سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی فوری کارروائی، گمشدہ بچی کو 15 منٹ میں تلاش کر کے لواحقین سے ملا دیا

5 اپریل, 2026

معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی

13 دسمبر, 2024

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 اگست, 2025

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کیس، متعلق محکموں کے جواب جمع، سماعت 8 نومبر کو مقرر

17 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں