Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کملا یا ٹرمپ؛ جس نے مسلم ووٹرز کے دل جیت لیے وہ امریکی صدر بن جائے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کملا یا ٹرمپ؛ جس نے مسلم ووٹرز کے دل جیت لیے وہ امریکی صدر بن جائے گا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی کملا ہیرس اور اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے اور دونوں اپنی فتح کے لیے مسلم ووٹرز کی جانب دیکھ رہے ہیں جو فیصلہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں عرب نژاد امریکی ووٹرز کی تعداد کہیں زیادہ ہیں جو عرصے سے کبھی ڈیموکریٹ تو کبھی ریپبلکن کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔

اس صدارتی الیکشن میں مسلم ووٹرز کو فلسطین، لبنان اور بالخصوص غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر جہاں مسلم ووٹرز کو متحد کردیا ہے وہیں ڈیموکریٹ یا ریپبلکن میں کسی ایک کے انتخاب کی حکمت عملی پر منقسم نظر آتے ہیں۔

اکثر مسلم ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ تذبذب کا شکار ہیں کیوں کہ کسی بھی امیدوار نے کھل کر اسرائیلی جارحیت کی مذمت نہیں کی اور نہ ہی غزہ سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔

کئی مسلم جماعتوں اور گروپس نے بھی عندیہ دیا ہے کہ اگر پولنگ ڈے تک کسی بھی امیدوار نے غزہ پر راست اقدام نہیں اُٹھایا تو مسلم ووٹرز پولنگ اسٹیشن جانے کا تکلف جھیلنے کے بجائے گھر پر رہنا پسند کریں گے۔

الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے عرب نژاد امریکی لیلیٰ ایلابڈ کہتی ہیں کہ وہ اور دیگر مسلم ووٹرز غزہ اور لبنان کے اجتماعی جنازوں کے ساتھ ہیں۔ ہم غمگین ہیں۔ ہم مایوس ہیں۔ ہم ناراض ہیں۔ ہم دل شکستہ ہیں۔ ہمیں دھوکے بازی کا احساس ہو رہا ہے۔

ایک اور تارک وطن ووٹر نے بتایا کہ میں نہ تو نائب صدر کملا ہیرس اور نہ ہی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دوں گئی کیوں دونوں نے کوئی ایسی پالیسی نہیں اپنائی ہے جس میں واضح طور پر کہا گیا ہو کہ غزہ پر بمباری بند ہونے والی ہے۔

لبنانی امریکی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل علیسہ حکیم نے الجزیرہ کو بتایا کہ پہلے بائیڈن کو ووٹ دیا تھا جو میرے خیال میں ٹرمپ سے بہتر ہوں گے۔ لیکن غزہ میں جسے بہت سے ماہرین نسل کشی قرار دینے رہے ہیں، پر جوبائیڈن کے اقدامات سے خوش نہیں۔

22 سالہ طالبہ نے ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے انتخاب کے لیے "دو برائیوں میں سے کم برائی” کے چناؤ کی دلیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنا ووٹ بیچنے سے زیادہ اپنے آپ کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈیئربورن کی آبادی ایک لاکھ 10 ہزار ہے جسے امریکا میں عربوں کا دارالحکومت بھی کہا جاتا ہے۔ ب تک ووٹرز کملا ہیرس یا ٹرمپ میں سے کسی ایک کے انتخاب کا فیصلہ نہیں کرپائے ہیں۔

الجزیرہ نے شہر کے مشرقی حصے میں بہت زیادہ عرب علاقوں میں درجنوں رہائشی محلوں کا سروے کیا جہاں انتخابی امیدواروں سے زیادہ فلسطینی اور لبنانی لہرا رہے ہیں۔

گزشتہ انتخابات میں جو بائیڈن نے ڈیئربورن میں بنیادی طور پر عرب علاقوں میں 80 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جس سے انہیں مشی گن میں فتح حاصل ہونے میں مدد ملی۔ تاہم اس بار کملا ہیرس کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مسلم ووٹرز کے اس تذبذب کو دیکھتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پولنگ ڈے پر عرب نژاد امریکی متحرک نہیں ہوئے تو کملا ہیرس جو ممکنہ فاتح امیدوار ہیں حریف ٹرمپ سے شکست کھا سکتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
جمعہ
22 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، ملک بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلب

20 جولائی, 2024

سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی

29 اگست, 2024

امریکا میں نیا ریکارڈ؛ 50 میں سے 13 ریاستوں میں خاتون گورنرز منتخب

13 نومبر, 2024

تاجکستان میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور

23 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں