Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیروزگاروں کے لیے خوشخبری، پنجاب پولیس میں بھرتیاں آ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیروزگاروں کے لیے خوشخبری، پنجاب پولیس میں بھرتیاں آ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر بھرتیاں شروع ہو گئیں۔

’پرو پاکستانی‘ کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے سینئر سٹیشن اسسٹنٹ (ایس ایس اے) کی 21اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (پی ایس اے) کی 835خالی آسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوکری کے لیے درخواست دینے کے خواہش مند پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ (www.punjabpolice.gov.pk)سے فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 28اکتوبر ہے۔ایس ایس اے کی ملازمت کے لیے امیدوار کی عمر 18سال سے 25سال کے درمیان ہونا لازمی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل ہو۔

اس پوسٹ کے لیے امیدواروں کی تعلیمی قابلیت کمپیوٹرسائنس میں انٹرمیڈیٹ (آئی سی ایس)ہونی چاہیے اور متعلقہ شعبے میں تین سالہ تجربہ ہونا چاہیے۔پی ایس اے امیدواروں کے لیے بھی تعلیمی قابلیت اور تجربہ کی حد یکساں ہے تاہم ان کی انگریزی ٹائپنگ سپیڈ 35الفاظ فی منٹ اور اردو ٹائپنگ سپیڈ 25الفاظ فی منٹ ہونی لازمی ہے۔

رپورٹ کے مطابق منتخب امیدواروں کی فہرست ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں اور پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر آویزاں کی جائے گی۔ان ملازمتوں میں خواتین کے لیے 15فیصد، اقلیتوں کے لیے 5فیصد اور معذور افراد کے لیے 3فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

پی ایس اے کی جہلم میں 12، ضلع لاہور میں 199، شیخو پورہ میں 24، ننکانہ صاحب میں 8، قصور میں 4، فیصل آباد میں 38، چنیوٹ میں 5، جھنگ میں 4، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 3، گوجرانوالہ میں 52، گجرات میں 24، حافظ آباد میں 6، منڈی بہاﺅالدین میں 5، سیالکوٹ میں 50، نارووال میں 12، سرگودھا میں 32، بھکر میں 4، خوشاب میں 12 خالی آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں۔

میانوالی میں 25، ساہیوال میں 4، اوکاڑہ میں 1، پاکپتن میں 3، راولپنڈی میں 61، اٹک میں 10، چکوال میں 15، ملتان میں 71، لودھراں میں 8، خانیوال میں 13، ویہاڑی میں 6، بہاولپور میں 7، بہاولنگر میں 3، رحیم یار خان میں 18، ڈیرہ غازی خان میں 40، لیہ میں 6، مظفر گڑھ میں 32 اورراجن پور میں 17خالی آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں۔

اسی طرح ایس ایس اے کی لاہور میں 5، فیصل آباد میں 1، سیالکوٹ میں 1، سرگودھامیں 1، اوکاڑہ میں 1، راولپنڈی میں 3، اٹک میں 1 اور ملتان میں 8 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • محمد آصف نے کہا:
    25 دسمبر, 2024 وقت 10:57 شام

    مجھے نوکری کی تلاش ہے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے مالی سال کے آغاز پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ٹیکسز میں نمایاں اضافہ

4 جولائی, 2026

5000 کا نوٹ اصلی ہے، یا نقلی؟ پہچان جانیں

4 فروری, 2025

جہلم: انسدادِ گداگری میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

18 جولائی, 2026

جہلم سمیت پنجاب بھر میں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں مقرر کرنے کے لئے نیا قانون متعارف

24 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں