Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جیلوں میں ملاقات کیلئے ایڈوانس بکنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جیلوں میں ملاقات کیلئے ایڈوانس بکنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب کی جیلوں میں ملاقات کے لئے ایڈوانس بکنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ اب شہری اپنے پیاروں سے جیل میں ملنے کے لئے ایپ اور ویب سائٹ پر بکنگ کرا سکیں گے۔

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیرکا کہنا ہے کہ اب قیدیوں کے لواحقین کو ملاقات کے لئے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ شہری طے شدہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے آکر بروقت ملاقات کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام پائلٹ پراجیکٹ کے طور پہلے کیمپ جیل میں شروع کیا گیا ہے اور اپریل تک پنجاب کی تمام جیلوں میں لاگو کر دیا جائے گا۔

میاں فاروق نذیر کے مطابق جیلوں میں ویڈیو کالز کی سہولت پہلے ہیں دی جا رہی ہے ۔ ڈکیتی، قتل اور دہشت گردی میں ملوث قیدیوں کی ڈیوڑی میں ملاقات پر پابندی ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سویٹ ہوم کا سوہاوہ کیڈٹ کالج روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد بنے گا، کمشنر انجینئر عامر خٹک

23 مئی, 2024

ڈپٹی کمشنر کی جہلم پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات، ستھرا پنجاب مہم اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

25 فروری, 2025

پنڈدادنخان میں 40 سالہ درزی کا قتل، 2 نامزد ملزمان سمیت نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

19 اکتوبر, 2024

شہری ڈرائیونگ لائسنس کیلئے رشوت نہ دیں، لائسنس میرٹ پر ملے گا، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم خرم فیاض

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں