Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی ٹیموں نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات بیچنے والے اور منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو حراست میں لیا۔ گرفتار ملزم سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کی گئی۔

اسی طرح تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 1 کلو 80 گرام آئس برآمد ہوئی۔

دوسری جانب تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے انچارج چوکی کھیوڑہ کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور عوام کو اس لعنت سے بچانے کے لیے پولیس اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی فوری کارروائی، گمشدہ بچی کو 15 منٹ میں تلاش کر کے لواحقین سے ملا دیا

5 اپریل, 2026

دینہ: منگلا پولیس کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار

3 جون, 2025

رمضان المبارک کا آخری عشرہ رحمت، مغفرت اور نجات کا عشرہ ہے، چوہدری عابد محمود

24 مارچ, 2025

بارہ کہو میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

22 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں