Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سوہاوہ میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے میں اجرتی قاتل مارا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سوہاوہ میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے میں اجرتی قاتل مارا گیا

عامر کیانی
عامر کیانی
10 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ جہلم: سوہاوہ میں کاؤنٹر کرائم ڈپارٹمنٹ اور خطرناک اشتہاری ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں اجرتی قاتل ہلاک ہو گیا۔

ترجمان سی سی ڈی جہلم کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں سی سی ڈی ٹیم کو اطلاع ملی کہ تھانہ سوہاوہ کے علاقے ٹنڈوئی پل کے قریب تین مسلح افراد واردات کی نیت سے موجود ہیں۔ سی سی ڈی ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر کارروائی کی، لیکن ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔

@jhelumupdates جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں بڑا مقابلہ #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #sohawa #jhelum #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

مسلح ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے قریبی جنگل کی طرف فرار ہونے لگے۔ سی سی ڈی ٹیم نے حفاظتی اقدامات کے تحت جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ان کا تعاقب کیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران اجرتی قاتل کامران شوکت ولد شوکت علی ساکن گلیانہ گوجرخان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا،ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

زخمی ملزم کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ اس کے دیگر دو مسلح ساتھی اندھیرے اور گھنے جنگل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والا کامران شوکت ایک اجرتی قاتل تھا اور اس پر قتل، اغواء، موٹر سائیکل چوری سمیت متعدد سنگین مقدمات درج تھے، جن میں وہ چالان بھی ہو چکا تھا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
10 اکتوبر, 2026
جہلم: ریونیو نظام کی بہتری، اراضی ریکارڈ کی درستگی اور زیر التوا معاملات کے بروقت تصفیے کیلئے تحصیل سطح پر اجلاس
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر اسپیڈ بریکرز شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے لگے، حادثات کا خدشہ
10 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہاوہ کا دورہ، تعلیمی معیار اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی، شراب سپلائر ملزم ہزاروں شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار

25 مئی, 2025

پی ٹی آئی کے 475 کارکن ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل، جیل قیدیوں سے بھر گئی، گنجائش ختم

5 دسمبر, 2024

شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، بلال اظہر کیانی

1 اپریل, 2025

جہلم کی عوام نے میاں نواز شریف سے وفا و حیا کا رشتہ دورِ آمریت میں بھی نبھایا، چوہدری سرفراز افضل

19 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں