Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

جہلم سمیت پنجاب کےنجی اسکولز نے اپنا مطالبہ منوا لیا ہے،محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا،اسکولوں میں سمرکیمپ کا وقت صبح سات سےدس بجے تک ہوگا۔سمر کیمپ کا وقت صبح 7 سے 10 بجے تک ہوگا۔

اسکولوں میں سمرکیمپ صرف30 روزکاہوگا،گرمی سے بچاؤ کے لیےنجی اسکولز کو ایس او پیز پر عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب کے 12 اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں بھی سمرکیمپس لگے گا ،3 ہزارسے زائد سرکاری اسکولز میں سمر کیمپ لگے گا

نجی اسکولز نے وزیر تعلیم پنجاب سے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الیکشن میں ایک ماہ باقی، ضلع جہلم میں انتخابی ماحول نہ بن سکا

9 جنوری, 2024

دینہ: ہائر سکینڈری سکول انتظامیہ کی غفلت، ڈیسک لگنے سے زخمی طالب علم کو علاج کے بجائے گھر بھیج دیا

5 اپریل, 2024

سموگ سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

13 نومبر, 2024

نواز شریف کی قیادت میں حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے، بلال اظہر کیانی

1 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں