Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں معدوم ادبی سرگرمیاں بحال، چراغ پاکستان کی جانب سے زبردست اور منفرد ادبی پروگرام کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں معدوم ادبی سرگرمیاں بحال، چراغ پاکستان کی جانب سے زبردست اور منفرد ادبی پروگرام کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں معدوم ادبی سرگرمیاں بحال ،ادبی سرگرمیاں بحال ہونے پر ادیبوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھلکھلانے لگے۔

پاکستان کے پسماندہ ضلع جہلم میں قومی و ادبی تنظیم چراغ پاکستان کی جانب سے زبردست اور منفرد ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں پاکستان بھر سے ادبی و سماجی و مذہبی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔

پروگرام میں ادبی و ثقافتی و سماجی و مذہبی و تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات سر انجام دینے پر زندگی کے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو چراغ پاکستان تنظیم کی جانب سے بہترین ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا، پروگرام میں بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم ادبستان کے ڈائریکٹر آکاش علی مغل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ادبستان آکاش علی مغل کا کہنا تھا کہ اج ہمیں سب سے زیادہ خوشی ہوئی کہ ہمارے شہر جہلم میں بھی ادبی پروگرامات کے انعقاد سے رونقیں بحال ہونے لگی۔

انہوں نے کہا کہ اس کامیاب پروگرام کے انعقاد پر بانی و سربراہ آئمہ درانی مبارکباد کی مستحق ہے اور مستقبل میں پروفیسر نیاز حسین اعوان اور آئمہ درانی کے ساتھ ملکر جہلم میں ادبی و صحافتی و سماجی مسائل پر پروگرامات منعقد کروائیں گے اور اپنے تاریخی شہر جہلم پر تحقیقی کا بھی کام کریں گے،کوشش کریں گے کہ تحقیقی مقالہ جات لکھ کر اپنے شہر کو قومی و بین الاقوامی سطح پر روشناس کروائیں گے۔

تقریب کے اختتام پر بانی و سربراہ آئمہ درانی کو قومی و بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم ادبستان کی جانب سے ایمرجنگ وویمن ایوارڈ 2024ء سے بھی نوازاگیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے 3سالہ گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا

15 مارچ, 2024

جہلم میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

28 اکتوبر, 2024

جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا

17 دسمبر, 2025

یوم دفاع؛ افواجِ پاکستان کی قربانیاں قابلِ فخر ہیں۔ چوہدری عابد محمود، عامر کیانی

6 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں