Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سنوکر کلبوں کی بھرمار، جگہ جگہ جرائم کی نرسریاں کھل گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سنوکر کلبوں کی بھرمار، جگہ جگہ جرائم کی نرسریاں کھل گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہرسمیت مضافاتی علاقوں میں سنوکر کلبوں کی بھرمار، جگہ جگہ جرائم کی نرسریاں کھل گئیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پراسرار خاموشی سوالیہ نشان، سکول جانے والے بچے جوئے کی لت کا شکار ، رات12بجے تک کھلے عام جوئے اور منشیات کا بے دریغ استعمال ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے گلی محلوں ، چوک چوراہوں میں جگہ جگہ سنوکر کلب جوئے کے اڈوں کا روپ دھار چکے ہیں جہاں کھلے عام آوارہ ، اور سکولوںو کالجوں کے طلبہ کھیل کی آڑ میں منشیات جوئے کی لت میں مبتلا ہورہے ہیں۔ متعلقہ تھانوں کی پولیس تمام تر صورتحال سے واقف ہونے کے باوجود جوئے کے ان اڈوں کے مالکان کے خلاف کارروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔

طالب علم سکولز ،کالج جانے کی بجائے سارا دن ان سنوکر اور بلیئرڈ کلبوں میں وقت گزارتے دکھائی دیتے ہیں جہاں آوارہ لڑکوں سمیت کاغذ چننے والے پٹھانوں کے بچے بھی سنوکر کلبوں میں کھیل کے نام پر جوئے اور منشیات استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔

بااثر مالکان نے بلیئرڈ اور سنوکر کلبوں کے باہر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کروا رکھے ہیں جو غیر متعلقہ افراد کو سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ سے دیکھ کر فوراً محتاط ہو جاتے ہیں ، جبکہ پولیس آپریشن سے قبل متعلقہ تھانوں کے اہلکار بذریعہ ٹیلیفون مالکان کو کارروائی بابت اطلاع کر دیتے ہیں جس کیوجہ سے فرض شناس ایماندار پولیس افسران کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے ڈی پی اوجہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ دفعہ144کے تحت تمام بلیئر ڈ و سنوکر کلبوں پر سکول اوقات میں اور رات 8 بجے کے بعد کھلنے والے بلیئرڈ و سنوکر کلبوں پر پابندی عائد کی جائے علاوہ ازیں 18سال سے کم عمر بچوں کے داخلے پر مکمل پابندی کا اطلاق کروایاجائے ، جبکہ جواء منشیات اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث بلیئرڈ ، سنوکرزکلب مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں تاکہ چوری چکاری اور سٹریٹ کرائم میں کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز دوبارہ کھل گئے، انتظامیہ کی خاموشی پر شہری سراپا احتجاج

8 جولائی, 2025

محرم الحرام کے دوران جہلم میں صفائی کے مثالی انتظامات قابلِ تحسین ہیں، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

8 جولائی, 2025

جہلم کے عوام کو بہترین الیکٹرک بس سروس سہولت سے نوازا جارہاہے، عبدالرشید بٹ

10 اکتوبر, 2025

جہلم میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں