Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس، سی ای او ہیلتھ کی بریفنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس، سی ای او ہیلتھ کی بریفنگ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر میاں مظہر حیات، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر، عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر ممتاز احمد، فوکل پرسن ویکسینیشن پروگرام، محکمہ پولیس، موٹر وے پولیس، محکمہ تعلیم اور پاپولیشن کے نمائندوں سمیت تمام متعلقہ اداروں نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے حوالے سے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع جہلم کی 56 یونین کونسلوں میں 5 سال سے کم عمر کے 228,908 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو وٹامن اے کے کیپسول دیے جائیں گے۔ اس مقصد کے لیے 1094 فیلڈ ٹیمز، 74 فکسڈ ٹیمز اور 24 ٹرانزٹ ٹیمز تشکیل دی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مہم کی نگرانی کے لیے 223 ایریا انچارجز اور 56 یونین کونسل انچارجز کام کریں گے۔ پولیو مہم کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، محکمہ پولیس نے سکیورٹی کے تمام اقدامات کو یقینی بنایا ہے جبکہ موٹر وے پولیس نے بھی اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے ہدایت کی کہ پولیو ٹیمز کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے بچوں کو اسسٹنٹ کمشنرز کی مدد سے اسی دن قطرے پلائے جائیں اور مہم کا سو فیصد ٹارگٹ مکمل کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جادہ ہائی سکول کے بچوں میں اسٹیشنری اور بیگز تقسیم

11 ستمبر, 2024

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانداروں کو جرمانے اور سخت وارننگ

11 فروری, 2026

ضلع جہلم میں اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت چیک تقسیم کیے جا رہے ہیں، بلال اظہر کیانی

1 نومبر, 2024

سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے انتخابات کا دنگل سج گیا

9 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں