Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امام مسجد نبوی الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امام مسجد نبوی الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
9 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: امام مسجد نبوی الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر کو پاکستان آمد پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمد ید کہتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کا رشتہ خالص دینی بنیاوں پر قائم ہے۔

ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ائمہ حرمین کی شخصیات کو مسلمان بڑی عقیدت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ارض مقدس کی نسبت کے سبب امام مسجد نبوی سے اہل ایمان محبت بھرے جذبات دلوں میں رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر امام نبوی کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ میں قاضی القضاۃ کے منصب پر فائز ہیں۔ علم و فضل کے ساتھ ان کا بڑا گہرا شغف ہے، ان کے خطبات میں اُمت مسلمہ کے عالمی مسائل پر گفتگو کا وافر حصہ ہوتا ہے۔ تزکیہ نفس کے حوالے سے بھی ان کی تقریر بڑی مؤثر ہوتی ہے۔

حافظ عبدالحمید عامر نے مزید کہا کہ امام مسجد نبوی کا پاکستان میں سرکاری دورہ لازمی طور پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ ویسے بھی پاکستان اور سعودی عرب کا رشتہ خالص دینی بنیاوں پر قائم ہے اور دونوں ملکوں کے عوام آپس میں بڑی محبت و عقیدت کے جذبات رکھتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم تا للِہ دو رویہ منصوبے کی تاخیر عوامی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، راجہ محمد شفاعت

27 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی رقم آتے ہی مافیاز سر گرم

25 مارچ, 2024

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

10 مئی, 2025

جہلم: نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد

12 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں