Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں 28 سالہ نوجوان مزدا ٹرک سے گر کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں 28 سالہ نوجوان مزدا ٹرک سے گر کر جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں 28 سالہ نوجوان مزدا ٹرک سے گر کر جاں بحق ہو گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے پتھر ندی کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک شخص مزدا ٹرک سے گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ثاقب الیاس ولد محمد الیاس کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 28 سال اور تعلق بھیرہ سرگودھا سے تھا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ثاقب الیاس مزدا پر سوار تھا کہ توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر کر اسی گاڑی کے نیچے آ گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی مکمل کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
56%
2 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
37 °C
پیر
40 °C

تازہ ترین

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں شروع، مساجد و مدارس کو سجانے کا سلسلہ جاری
19 اگست, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں
19 اگست, 2026
جہلم میں پری میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، ملزم گرفتار
19 اگست, 2026
جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی
19 اگست, 2026
جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا
19 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے پٹوارخانوں میں پرائیویٹ افراد کا راج، شہریوں سے لاکھوں روپے اینٹھنے کا انکشاف

11 نومبر, 2025

جہلم کے سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات تین ہفتے گزرنے کے باجود کتابوں سے محروم

20 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

23 مارچ, 2026

سوہاوہ میں ظلم کی انتہا، قصاب نما چور محنت کش کی بکریوں کو زہر اور دو بکریوں کو ذبح کر کے لے گیا

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں