پی ایم اے جہلم کے وفد کی پی ایم اے پنجاب کی صوبائی کونسلر میٹنگ میں شرکت

جہلم: پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن پر مشتمل پی ایم اکے وفد، ڈاکٹر عامر سلطان (جنرل سیکرٹری)ڈاکٹر روداب عرفان (صوبائی کونسلر) اور ڈاکٹر حرا اسلام (صوبائی کونسلر) نے پی ایم اے ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر کرنل غلام شبیر (صدر پی ایم اے پنجاب) کی زیر صدارت پی ایم اے پنجاب کی صوبائی کونسلر میٹنگ میں شرکت کی۔

میٹنگ میں ہیلتھ کیئر کمیشن، ہسپتال کے ویسٹ مینجمنٹ اور سکیورٹی کے حوالے سے ڈاکٹرز نے شرکت کی۔

میٹنگ میں طویل بحث ہوئی اور فیصلہ کیا گیا کہ پی ایچ سی سی پنجاب کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے جو ڈاکٹروں کے کلینک/ہسپتالوں کو سیل کر کے ان کی خدمات کو معطل کر کے ہراساں کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button