Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بیکری مالکان کا ڈبل روٹی اور بسکٹ کی قیمتیں کم کرنے سے انکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بیکری مالکان کا ڈبل روٹی اور بسکٹ کی قیمتیں کم کرنے سے انکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آٹے اور میدے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے باوجود ڈبل روٹی بسکٹ بنانے والے بیکری مالکان نے ڈبل روٹی بسکٹ کے نرخوں میں کمی کرنے سے انکار کر دیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تندوروں کے ساتھ ساتھ بیکری مالکان کو بھی بیکری مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کریں۔ نرخ کم نہ کرنے والے بیکری مالکان کو جرمانے کریں تاکہ خود ساختہ مہنگائی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

اس حوالے سے شہری تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیکری مالکان نے جنگل کا قانون نافذ کررکھا ہے گزشتہ ماہ حکومت نے آٹے اور میدے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کردی ، جس کے ساتھ ہی 20 روپے میں فروخت ہونے والی روٹی کی قیمت میں 6 کی کمی کرکے تندور مالکان کو 100 گرام روٹی 14 روپے میں فروخت کرنے کے سخت احکامات جاری کررکھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس بیکری مالکان نے از خود قیمتوں میں کمی کرنے کی بجائے سابق نرخوں پر میدے سے تیار اشیاء فروخت کررہے ہیں جو کہ صارفین کے ساتھ سخت زیادتی کے مترادف ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ تندور مالکان کے ساتھ ساتھ بیکری مالکان کو بھی نرخوں میں کمی کرنے کے احکامات جاری کریں تاکہ وطن عزیز میں مہنگائی کی لہر کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے مطالبہ کیاہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو بیکری مالکان کے خلاف کارروائیاں کرکے احکامات جاری کریں تاکہ بیکری مصنوعات کے نرخوں میں بھی کی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہریوں کے موٹرسائیکل چوری کرنے والا موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

15 اپریل, 2024

جہلم میں جگہ جگہ گیس سلنڈر ریفلنگ اور منی پٹرول پمپس کی د کا نیں شہریوں میں موت بانٹنے لگیں

15 جون, 2024

پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق شکایات اور آگاہی کیلئے فون نمبر اور واٹس ایپ جاری

12 جنوری, 2024

جہلم میں بجلی کے نئے میٹر کنکشن کی فیس میں غیر معمولی اضافہ، صارفین شدید پریشان

23 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں