Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انسداد پولیو سال نو کی پہلی مہم 8 تا 12 جنوری تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انسداد پولیو سال نو کی پہلی مہم 8 تا 12 جنوری تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
6 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پانچ روزہ پولیو مہم 8 تا 12 جنوری جاری رہے گی، دولاکھ 21 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح جہلم سے پولیو جیسی خطرناک بیماری کو ختم کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیر انتظام پانچ روزہ پولیو مہم 8 تا 12 جنوری ہو گی جس میں ضلع بھر میں 2 لاکھ 21 ہزار 85 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس حوالے سے محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 1094 موبائل ٹیمیں مقرر کر دی گئی ہیں جبکہ 74 فکس اور 24 ٹرانزٹ ٹیموں کی نگرانی کے لیے 223 ایریا انچارج اور 56 یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسر بھی مصروف عمل رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے اس حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع جہلم کو مکمل طور پر پولیو فری بنایا جائے گا اور اس مہم میں کوئی ایک بھی بچہ ویکسین سے محروم نہیں رہنا چاہیے، جہلم شہر کو پولیو فری بنانے کے لیے ایک ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مہم کی نگرانی ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور محکمہ صحت کے اعلی افسران خود کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں شراب نوشی سے شرح اموات دُگنی ہوگئی

21 نومبر, 2024

انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ جہلم ٹرائلز کے لئے ضلع جہلم کے سپورٹس آفیسرز متحرک

15 دسمبر, 2023

دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، غیر قانونی پتنگیں اور خونی ڈوریں رکھنے والا ملزم گرفتار

16 جنوری, 2026

چھوٹے بچوں کا خود اپنے ہاتھ سے کھانا انکی نشوونما کیلئے فائدہ مند

1 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں