Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مون سون بارشوں کا 8 واں سپیل؛ این ڈی ایم اے کا سیلابی خطرات پر الرٹ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مون سون بارشوں کا 8 واں سپیل؛ این ڈی ایم اے کا سیلابی خطرات پر الرٹ جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اگست تک جہلم، چکوال، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں تیز اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات موجود ہیں۔ لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پہاڑی ندی نالوں اور آبی گزرگاہوں میں طغیانی متوقع ہے۔

نالہ گھان اور نالہ بہناں سے نکلنے والے بارشی پانی کے باعث متعدد دیہات متاثر ہوئے ہیں، مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ کھیتوں میں کھڑا سیلابی پانی چاول اور دھان سمیت مختلف فصلوں کو نقصان پہنچا رہا ہے، جس سے کسانوں کو کروڑوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کا آٹھواں اسپیل 30 اگست تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں تمام ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نان فائلرز کیٹیگری کے خاتمے سے عام آدمی کیسے متاثر ہوگا؟

29 ستمبر, 2024

پراپرٹی ڈیلرز نے کمرشل اور گھریلو پراپرٹی رجسٹریوں کے نئے ٹیکسز کو مسترد کردیا

3 جولائی, 2024

جہلم میں مہنگائی آسمان کو چھونے لگی، مہنگائی میں اضافے سے لوگوں کی برداشت جواب دینے لگی

21 دسمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر کا جہلم جمخانہ اور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، تعمیراتی کام کے معیار کا جائزہ لیا

25 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں