Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں کنٹرول روم کا کردار نہایت اہم ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں کنٹرول روم کا کردار نہایت اہم ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلعی کنٹرول روم کا دورہ کیا، جہاں انہیں کنٹرول روم انچارج نے کنٹرول روم کے کردار اور کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول روم کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف امور پر معلومات حاصل کیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کنٹرول روم کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں اور کہا کہ ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں کنٹرول روم کا کردار نہایت اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ معمول کے حالات اور ہنگامی صورتحال دونوں میں کنٹرول روم کی کارکردگی ناگزیر ہے اور اس کے نظام کو ہر ممکن حد تک مضبوط بنایا جانا چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نادرا نے ’ب‘ فارم میں اہم ترین تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا

1 جنوری, 2025

ڈی پی او جہلم نے متعدد پولیس افسران و اہلکاروں کو نوکری پر بحال کر دیا

16 جون, 2024

دینہ میں تجاوزات کے خلاف دوبارہ آپریشن، اسسٹنٹ کمشنر کی دوکانداروں کو 2 دن کی مہلت

9 مئی, 2025

جہلم: موٹروے پولیس کی جانب سے پبلک سروس وہیکلز کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

9 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں