Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں چار موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم، خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں چار موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم، خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی

عادل چوہدریرضوان سیٹھی
عادل چوہدری
رضوان سیٹھی
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب ہائی وے دفتر جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر تیز رفتار 2موٹرسائیکل سواروں میں خوفناک حادثہ پیش آیا ، جس سے دونوں موٹرسائیکلوں پر سوار 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی ہونے والوں میں شکیل ولد ریاض عمر 45سال سکنہ میانہ محلہ دینہ ، عمر گل ولد تسلیم اسلم عمر 20سال سکنہ کھولیا ڈومیلی اور آریان ولد رفاقت عمر 18سال سکنہ کھولیا ڈومیلی تحصیل سوہاوہ شامل ہیں۔

دوسرا خوفناک حادثہ الطاف بائی پاس روڈ پر زوم پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا جہاں یوٹرن لیتے ہوئے ایک موٹرسائیکل دوسرے موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں ہونے والوں میں 23 سالہ عثمان ولد خالد، 45 سالہ نسرین زوجہ معروف، 12 سالہ جہانزیب ولد معروف، 50 سالہ نسیم زوجہ اختر اور 28 سالہ ذیشان ولد محمد ریاض شامل ہیں۔ پانچوں زخمیوں کا تعلق دینہ کے علاقہ نکودر سے ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

این اے 61؛ شوکت اقبال مرزا کے دھاندلی کے الزامات، آر او کی ری کاؤنٹنگ کی درخواست لینے سے معذرت

9 فروری, 2024

ہنڈا سی ڈی 70بغیر سود کے قسطوں پر حاصل کرنے کا موقع

27 جون, 2024

جہلم تا للِہ دو رویہ سڑک کی تعمیر میں تاخیر، پنڈدادنخان تا مصری موڑ حصہ سست روی کا شکار، عوام کو مشکلات کا سامنا

23 اپریل, 2026

نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر سماعت کب ہو گی؟ الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

25 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں