Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا نہ ہونا انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، دکانداروں نے دکانوں پر ریٹ لسٹیں آویزاںتو کررکھی ہیں لیکن اشیاء خوردنوش کے من مرضی کے نرخ وصول کئے جارہے ہیں جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود کرایوں اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز اور دکانداروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی کرایوں اور اشیائے خورونوش و دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا تھا لیکن اب مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے لیکن اس کے باوجودٹرا نسپورٹروں نے کرایوں میں کمی نہیں کی اور مسافروں سے اوور چار جنگ کی جارہی ہے۔ دوسری طرف دکاندار اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کرنے کو تیار نہیں جس کے باعث شہری پریشان دکھائی دیتے ہیں۔

شہریوں نے کہا کہ دکانداروں نے ریٹ لسٹیں آویزاں کررکھی ہیں لیکن وصولی من مرضی کی کررہے ہیں۔ جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹر یٹس دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔ شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی ، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بی آئی ایس پی مستحقین کو جازکیش سے رقوم ملیں گی، معاہدہ طے

23 فروری, 2024

گاڑی یا موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے کیلئے فیس کتنی دینی ہو گی؟ جانئے

8 جنوری, 2025

جہلم میں 21 سالہ لڑکی گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق

8 نومبر, 2024

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی سرائے عالمگیر سے گرفتار

19 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں