Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بی آئی ایس پی مستحقین کو جازکیش سے رقوم ملیں گی، معاہدہ طے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بی آئی ایس پی مستحقین کو جازکیش سے رقوم ملیں گی، معاہدہ طے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 13 لاکھ سے زائد مستحق لوگوں کو ڈیجیٹل سروسز کے ذریعے رقوم کی فراہمی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے جاز کیش اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا گیا۔

جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا معروف ادارہ جاز کیش،مستحق افراد میں رقوم تقسیم کرنے کے لیے بی آئی ایس پی کا اہم شراکت دار بن گیا ہے۔

جاز کیش ملک بھرمیں اپنے ایجنٹس اور ریٹیلرز کے ذریعے (بی آئی ایس پی) سے مستفید ہونے والے 1.3 ملین افراد کو رقوم فراہم کرنے میں سہولت فراہم کرے گا۔

دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن (بی آئی ایس پی) محمد امجد ثاقب نے پسماندہ افراد کی بہتری کے لیے اجتماعی ذمہ داری کی اہمیت پر زور د یتے ہوئے کہا کہ ہمیں بطور پاکستانی شہری بلاامتیاز ہو کر اپنے فرائض ادا کرنے چاہئیں۔ خواتین کے لیے احترام کے ذریعے، ہم ان کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں۔

جاز کیش کے سی ای او عامر ابراہیم نے کہا کہ جاز کیش نیٹ ورک کے ذریعے ہم ڈیجیٹل مالیاتی خدمات تک رسائی فراہم کریں گے تاکہ مستحق خواتین کو خودمختار بنایا جا سکے۔

جاز کیش سربراہ مرتضی علی کا کہنا تھا یہ شراکت داری افراد کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب کرنے کے ہمارے مشترکہ عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ ان خواتین کو 3سال تک ساڑھے 10 ہزار روپے فی سہ ماہی نقد بطور امدادی رقم فراہم کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر سامنے آگئی

26 مارچ, 2024

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا

7 جولائی, 2025

بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز کا نفاذ، استعمال نہ کرنے پر بھی بل ادا کرنا ہوگا، شہری پریشان

1 اپریل, 2026

جہلم: عید پر بچوں نے روایتی کھلونوں کے بجائے اسلحہ نما کھلونے خریدنے کو ترجیح دینا شروع کردی

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں