Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تنخواہ وقت پر نہ ملے تو ملازم کیا کرے؟ سعودی حکومت نے بتا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تنخواہ وقت پر نہ ملے تو ملازم کیا کرے؟ سعودی حکومت نے بتا دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض : سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ان غیر ملکی کارکنوں اور ملازمین کے لیے رہنمائی جاری کی ہے جنہیں مقررہ وقت پر تنخواہ یا اجرت ادا نہیں کی جاتی۔

وزارت کے مطابق ایسے ملازمین جن کے آجر ان کی اجرت یا تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر کرتے ہیں، انہیں چند مخصوص ہدایات پر عمل کرنا ہوگا، بشرطیکہ ان کی ملازمت کا معاہدہ قابلِ نفاذ دستاویز کی حیثیت اختیار کرچکا ہو۔

وزارت نے وضاحت کی ہے کہ سب سے پہلے ملازم کو اس بات کی تصدیق کرنا ہوگی کہ اس کا معاہدہ قابلِ نفاذ ہے۔ اگر ملازمت کا معاہدہ اکتوبر 2025 کے بعد دستاویزی شکل میں رجسٹر یا اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تو اسے قابلِ نفاذ دستاویز تصور کیا جائے گا۔

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق اس کے بعد کارکن کو "قیویٰ” پلیٹ فارم کے ذریعے یہ جانچنا ہوگا کہ اس کا رجسٹرڈ ملازمتی معاہدہ نفاذ کی قانونی حیثیت حاصل کر چکا ہے یا نہیں۔

وزارت کے مطابق اگر تنخواہ کی مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد 30 دن تک آجر مکمل واجب الادا رقم ادا نہ کرے تو ملازم یا کارکن "ناجز” پلیٹ فارم کے ذریعے براہِ راست نفاذِ حکم کی درخواست جمع کرا سکتا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے تحت آنے والے معاملات میں کارکنوں کو لیبر کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے یا پہلے مصالحتی مرحلے سے گزرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، جس سے تنخواہوں کی وصولی کا عمل مزید تیز اور آسان بن سکے گا۔

وزارت نے کارکنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ملازمت کے معاہدوں کی قانونی حیثیت کی بروقت تصدیق کریں تاکہ ضرورت پڑنے پر اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے دستیاب سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
40%
منگل
22 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معروف شاعر فیض احمد فیض کی 40 ویں برسی، پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تقریب کا انعقاد

23 نومبر, 2024

جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں!! انوکھی اسکیم متعارف

12 اپریل, 2024

برطانیہ؛ گھروں پر جا کر بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے پر ڈاکٹر کو سزا

17 جنوری, 2025

سنگا پور میں گھر اور رہائشی پلاٹس، شیخ حسینہ واجد کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟

6 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں