Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ روس نے یوکرین پر سیکڑوں ڈرونز برسا دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ روس نے یوکرین پر سیکڑوں ڈرونز برسا دیے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

روس نے رات گئے یوکرین پر 188 ڈرونز برسا دیے جو اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے خودکش ڈرونز سمیت مجموعی طور پر 188 ڈرونز سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔

روس نے کامیاب ڈرونز حملوں کے لیے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو ڈمی ڈرونز کی مدد سے چکمہ دیا۔ بعد ازاں اصل ڈرونز نے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا۔

ادھر یوکرینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے 188 ڈرونز میں سے 76 کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 10 روسی ڈرونز کو ناکارہ بنایا گیا جس کا ملبہ ایک رہائشی عمارت کی چھت پر گرا۔

تاحال ان حملوں میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی اور ملٹری عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
53%
3 km/h
پیر
32 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کی وبا پھیلی ہوئی ہے‘ صادق خان

2 اکتوبر, 2023

تاجکستان میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور

23 جون, 2024

گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام

8 جنوری, 2024

کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا

5 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں